کچھ دوستو کو لگ رہا تھا اس کمپنی کا مالک بلال کاہلوں ہے ۔ کیوں کے اس نے یہاں پر کمنٹ ,,کیا ہے۔
اگر مالک میں ہوتا تو اپنے اکاونٹ سے کیوں کمنٹ کرتا۔

ڈاکٹر کامران کی ویڈیوذ ذووم کی ریکارڈنگ میرے پاس ہیں۔

اس شخص نے سب سے ذیادہ نقصان میرا کیا۔۔۔

کسی کو تفصیل چاہییے ہو تو مجھسے رابطہ کر لیں۔
Review date 2024-01-23 18:36:07
Notify us if this review is fake, contains offensive language or does not meet our other review standards.